موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب مساقات کے بیان میں ۔ حدیث 1300

کراء الارض زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں

راوی:

عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ فَقَالَ لَا بَأْسَ بِهِ

سعید بن مسیب سے ابن شہاب نے پوچھا زمین کو کرایہ پر دینا سونے یا چاندی کے بدلے میں درست ہے کہا ہاں کچھ قباحت نہیں ۔

Malik related to me that Ibn Shihab said, "I asked Said ibn al-Musayyab about renting land for gold or silver, and he said, 'There is no harm in it.' "

یہ حدیث شیئر کریں