موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الصلوة فی رمضان ۔ حدیث 231

ما جاء فی قیام رمضان

راوی:

عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ أَنَّهُ قَالَ کَانَ النَّاسُ يَقُومُونَ فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي رَمَضَانَ بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ رَکْعَةً

یزید بن رومان سے روایت ہے کہ لوگ پڑھتے تھے حضرت عمر کے زمانے میں تیئس رکعتیں۔

Yahya related to me from Malik that Yazid ibn Ruman said, "The people used to watch the night in prayer during Ramadan for twenty-three rakas in the time of Umar ibn al-Khattab."

یہ حدیث شیئر کریں