موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الاعتکاف ۔ حدیث 576

اعتکاف کی قضا کا بیان

راوی:

عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ فَلَمَّا انْصَرَفَ إِلَى الْمَكَانِ الَّذِي أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ فِيهِ وَجَدَ أَخْبِيَةً خِبَاءَ عَائِشَةَ وَخِبَاءَ حَفْصَةَ وَخِبَاءَ زَيْنَبَ فَلَمَّا رَآهَا سَأَلَ عَنْهَا فَقِيلَ لَهُ هَذَا خِبَاءُ عَائِشَةَ وَحَفْصَةَ وَزَيْنَبَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آلْبِرَّ تَقُولُونَ بِهِنَّ ثُمَّ انْصَرَفَ فَلَمْ يَعْتَكِفْ حَتَّى اعْتَكَفَ عَشْرًا مِنْ شَوَّالٍ

عمرہ بنت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارادہ کیا اعتکاف کا جب آئے آپ اس جگہ جہاں اعتکاف کرنا چاہتے تھے پائے آپ نے کئی خیمے ایک خیمہ عائشہ کا اور ایک خیمہ حفصہ کا اور ایک خیمہ زینب کا تو پوچھا آپ نے یہ کن کے خیمے ہیں لوگوں نے کہا عائشہ اور حفصہ اور زینب رضی اللہ عنھن کے ۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تم نیکی کا گمان کرتے ہو ان عورتوں کے ساتھ، پھر لوٹ آئے آپ اور اعتکاف نہ کیا پھر شوال کے دس دنوں میں اعتکاف کیا۔

Ziyad related to me from Malik from Ibn Shihab from Amra bint Abd ar-Rahman from A'isha that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, once wanted to do itikaf, and when he went off to the place where he wanted to do itikaf he found some tents there, which were A'isha's tent, Hafsa's tent, and Zaynab's tent. When he saw them he asked about them and someone told him that they were the tents of A'isha, Hafsa and Zaynab. The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Do you think them devout?" Then he left, and did not do itikaf until Shawwal, when he then did it for ten days.Yahya related to me from Ziyad from Malik that he saw some of the people of knowledge who, when they did itikaf in the last ten days of Ramadan, would not go back to their families until they had attended the Id al-Fitr with everybody.
Ziyad said that Malik said, "I heard this from the people of excellence who have passed away, and it is what I like most out of what I have heard about the matter."

یہ حدیث شیئر کریں