موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب ذبیحوں کے بیان میں ۔ حدیث 941

ذبیحہ پر بسم اللہ کہنے کا بیان

راوی:

عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ يَأْتُونَنَا بِلُحْمَانٍ وَلَا نَدْرِي هَلْ سَمَّوْا اللَّهَ عَلَيْهَا أَمْ لَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا اللَّهَ عَلَيْهَا ثُمَّ كُلُوهَا قَالَ مَالِك وَذَلِكَ فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ
قَالَ مَالِک وَذَلِکَ فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ

عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا کہ بدو لوگ گوشے لے کر ہمارے پاس آتے اور ہم کو نہیں معلوم کہ انہوں نے بسم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہی تھی یا نہیں ذبح کے وقت۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم بسم اللہ کہہ کے اس کو کھالو ۔
کہا مالک نے یہ حدیث ابتدائے اسلام کی ہے ،۔

Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was asked, 'Messenger of Allah! Some people from the desert bring us meat, and we do not know whether the name of Allah has been mentioned over it or not.' The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, 'Mention the name of Allah over it and eat.' "

یہ حدیث شیئر کریں