مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء کا بیان ۔ حدیث 1471

نماز استسقاء کا بیان

راوی:

" استسقاء " کے لغوی معنی ہیں " پانی طلب کرنا " اور اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب ہے " قحط اور خشک سالی میں طلب بارش کے لئے بتائے گئے طریقوں کے مطابق نماز پڑھنا اور دعا کرنا۔"

یہ حدیث شیئر کریں