مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ قبروں کی زیارت کا بیان ۔ حدیث 252

قبروں کی زیارت کرنے کا بیان

راوی:

یہاں مذکورہ بالا عنوان قائم کر کے وہ احادیث و آثار نقل کئے جا رہے ہیں جن سے قبروں پر جانے کی فضائل و آداب اور اس سے متعلق احکام مسائل معلوم ہوں نیز یہ بتایا جائے کہ قبروں پر جانے کا مقصد کیا ہے اور وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں