مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 972

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کسی قوم (دشمن) سے اندیشہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھتے (اللہم انا نجعلک فی نحورہم ونعوذبک من شرورہم)……