مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ مباشرت کا بیان ۔ حدیث 398

اپنی بیوی کے ساتھ بد فعلی کرنیوالا ملعون

راوی:

وعن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " ملعون من أتى امرأته في دبرها " . رواه أحمد وأبو داود
(2/224)

3194 – [ 12 ] ( صحيح )
وعنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن الذي يأتي امرأته في دبرها لا ينظر الله إليه " . رواه في شرح السنة
(2/224)

3195 – [ 13 ] ( حسن )
وعن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا ينظر الله إلى رجل أتى رجلا أو امرأة في الدبر " . رواه الترمذي

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ملعون ہے جو اپنی عورت کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے ( ابوداؤد، احمد)
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنی عورت کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی طرف رحمت وشفقت کی نظر سے نہیں دیکھتا ( ترمذی)
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف رحمت و شفقت کی نظر سے نہیں دیکھتا جو مرد یا عورت کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے ( ترمذی)

یہ حدیث شیئر کریں