مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان ۔ حدیث 876

عامل کی اجرت

راوی:

وعن عمر رضي الله عنه قال : عملت على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فعملني . رواه أبو داود

اور حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مجھے عامل بنایا گیا اور اس کی اجرت (تنخواہ ) مجھ کو دی گئی ۔" (ابوداؤد)

یہ حدیث شیئر کریں