مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ رونے اور ڈرنے کا بیان ۔ حدیث 1243

سمعہ کا مطلب

راوی:

سمعۃ (سین کے پیش اور میم کے جزم کے ساتھ) کے معنی ہیں" وہ کام جو لوگوں کے سنانے اور شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا جائے" عام طور پر اس لفظ کا استعمال ریاء کے ساتھ ہوتا ہے، جیسے کہا جاتا ہے" فلاں شخص نے یہ کام ریا وسمعہ یعنی دکھانے سنانے کے لئے کیا۔ گویا ریاء کا تعلق تو حاسہ بصر (دکھانے) کے ساتھ ہوتا ہے اور سمعہ کا تعلق حاسہ سمع(سنانے) کے ساتھ۔

یہ حدیث شیئر کریں