مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 97

کھانوں کا بیان

راوی:

" کتاب الاطعمہ " کے تحت جو ابواب آئیں گے اور ان میں جو احادیث نقل کی جائیں گی ان سے یہ واضح ہو گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا چیزیں کھائی ہیں اور کون کون سی چیزیں نہیں کھائی ہیں ، نیز کھانے پینے کے جو آداب و قواعد ہیں وہ بھی ان احادیث سے معلوم ہوں گے ۔

یہ حدیث شیئر کریں