سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1939

انگلیاں چاٹنا۔

راوی:

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَلْعَقْ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص کھانا کھا لے تو اسے اپنی تینوں انگلیاں چاٹ لینی چاہیے۔

یہ حدیث شیئر کریں