سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1433

ہناد بن سری، ابوالاحوص، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کے مسلمان کے ذمہ چھ حق ہیں۔ جب اس سے ملاقات ہو تو سلام کرے اگر وہ دعوت کرے تو قبول کرے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1434

ابوبشر بکر بن خلف و محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عبدالحمید بن جعفر، جعفر، حکیم بن افلح، حضرت ابومسعود سے روایت کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے (دوسرے) مسلمان پر چار حق ہیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1435

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں سلام کا جواب دینا دعوت قبول کرنا جنازہ میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1436

محمد بن عبداللہ صنعانی، سفیان، منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر چل کر میری عیادت کو تشریف لائے جبکہ میں بنو سلمہ میں تھا (مدینہ سے دو میل دور……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1438

ابوبکر بن ابی شیبہ، عقبہ بن خالد سکونی، موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی، محمد بن ابراہیم تیمی، حضرت ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم بیمار کے پاس جاؤ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1439

حسن بن علی خلال، صفوان بن ہبیرة، ابومکین، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد کی عیادت کی تو اس کو پوچھا کس چیز کی خواہش ہے ؟ کہنے لگا گندم کی روٹی کی۔ نبی صلی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1440

سفیان بن وکیع، ابویحییٰ حمانی، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بیمار کے پاس عیادت کے لئے تشریف لے گئے۔ آپ نے پوچھا کس چیز کی خواہش ہے ؟ کیا روٹی کی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1441

جعفر بن مسافر، کثیر بن ہشام، جعفر بن برقان، میمون بن مہران، حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا جب تم بیمار کے پاس جاؤ اس سے کہو کہ تمہارے حق میں دعا کرے کیونکہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1442

عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت علی فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لئے آرہا ہو تو وہ جنت میں……

View Hadith