سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 650

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا کھجوروں کا باغ یا زمین ہو تو وہ اسے اپنے شریک پر پیش کرنے سے قبل فروخت نہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 651

احمد بن سنان، ابن سالم، یزید بن ہارون، شریک، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا جس کی زمین ہو اور وہ اسے بیچنا چاہے تو اسے اپنے پڑوسی پر پیش کرے۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 652

عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم ، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پڑوسی کے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے اس کے شفعہ کا انتظار کیا جائے گا اگرچہ وہ غائب ہو بشرطیکہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 653

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، سفیان بن عیینہ، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پڑوسی زیادہ حقدار ہے نزدیکی کی وجہ سے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 654

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حسین ، معلم، عمرو بن شعیب، عمرو بن حضرت شرید بن سوید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک زمین میں کسی کا حصہ نہیں کوئی بھی شریک نہیں البتہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 655

محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن عمر، ابوعاصم، مالک بن انس، زہری، سعید بن مسیب، ابی سلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شفع کا فیصلہ اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 656

عبداللہ بن جراح، سفیان بن عیینہ، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شریک (شفعہ کا) زیادہ حقدار ہے اپنے نزدیک ہونے کی وجہ سے کوئی بھی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – شفعہ کا بیان – حدیث 657

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابی سلمہ، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس چیز کو قابل شفعہ قرار دیا جو ابھی تقسیم نہیں ہوئی اور جب حدیں مقرر ہوگئیں……

View Hadith