سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1381

بکر بن خلف، حسن بن علی، ابراہیم بن خالد، ابووائل قاصّ(قصہ گو) کہتے ہیں کہ ہم عروہ بن محمد السعدی کے پاس گئے۔ ایک شخص نے ان سے گفتگو کی تو انہیں غصہ دلا دیا۔ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور وضو کیا پھر فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1382

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، حضرت عروہ بن زیبر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب بھی دو کاموں میں سے کسی ایک کو کرنے کا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1383

مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی نہ خادم کو مارا اور نہ ہی عورت کو مارا۔ (کیونکہ خادم اور عورت دونوں محکوم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1384

یعقوب بن ابراہیم، محمد بن عبدالرحمن طفاوی، ہشام بن عروہ، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اللہ کے ارشاد" خُذِ الْعَفْوَ" کے بارے میں مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس آیت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1385

عثمان بن ابوشیبہ، عبدالحمید حمانی، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی آدمی سے کوئی ناگوار بات پیش آتی تو آپ یہ نہ کہتے کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1386

عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، حماد بن زید، سلم علوی کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جس پر زرد نشان تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1387

نصربن علی، ابواحمد، سفیان، حجاج بن فرافعہ، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مومن آدمی بھولا بھالا (دھوکہ کھانے والا) اور شریف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1388

مسدد، سفیان، ابن منکدر، حضرت عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنے کی اجازت مانگی، آپ نے فرمایا کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1389

احمد بن منیع، ابوقطن، مبارک، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے کوئی آدمی نہیں دیکھا کہ اس نے اپنا منہ آپ کے کان پر رکھا ہو اور آپ نے اپنا سر ہٹا لیا ہو۔ یہاں تک……

View Hadith