سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1078

حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کتا پالے گا تو ہر روز اس کے اجر میں سے ایک قیراط کے برابر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1079

مسدد، یزید، یونس، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کتے بھی جما عتوں میں سے ایک جماعت نہ ہوتے (یعنی اللہ کی مخلوق میں سے ایک مخلوق نہ ہوتے) تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1080

یحیی بن خلف، ابوعاصم، جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا یہاں تک کہ اگر کوئی عورت جنگل سے کتوں کو لے کر آتی تو ہم اس کو مار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1081

محمد بن عیسی، جریر، منصور، ابراہیم، ہمام، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں سدھائے ہوئے کتوں کو شکار کی غرض سے چھوڑتا ہوں تو وہ شکار کو میرے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1082

ہناد بن سری، ابن فضیل، بیان، عامر، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم ان (سدھائے ہوئے) کتوں کے ذریعہ شکار کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا جب تو شکار پر سدھائے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1083

موسی بن اسماعیل، حماد، عاصم، شعبی، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تو نے اللہ کا نام لے کر شکار پر تیر پھینکا اور اس کو اگلے دن پایا (یعنی شکار تیر کھا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1084

محمد بن یحیی بن فارس، احمد بن حنبل، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تیرا تیر کھایا ہوا شکار پانی میں گر کر ڈوب جائے اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1085

عثمان بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، مجاہد، شعبی، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کتے یا باز کو تو نے شکار کی تعلیم دی اور پھر اس کو اللہ کا نام لے کر شکار……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1086

محمد بن عیسی، ہشیم، داؤد بن عمرو، بسر بن عبیداللہ، ابوادریس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شکاری کتے کے ذریعہ شکار کے متعلق فرمایا کہ اگر تو نے اپنے کتے کو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – شکار کا بیان – حدیث 1087

حسین بن معاذ بن خلیف، عبدالاعلی، داؤد، عامر، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم میں سے ایک شخص شکار کو تیر کا نشانہ بناتا ہے اور دو یا تین دن تک اس کو ڈھونڈتا رہتا ہے اور……

View Hadith