مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 614

" اور حضرت عبداللہ ابن زید بن عبدربہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ناقوس بنائے جانے کا حکم دیا تاکہ نماز کی جماعت میں لوگوں کے حاضر ہونے کے لئے اسے بجایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 615

" اور حضرت ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ صبح کی نماز کے لئے نکلا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس آدمی کے پاس سے گزرتے تھے نماز کے لئے یا تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 616

" اور حضرت امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے بارہ میں منقول ہے کہ انہیں یہ حدیث پہنچی ہے کہ مؤذن حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آکر صبح کی نماز کے لئے انہیں خبردار کر دیتا تھا چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 617

" اور حضرت عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد مؤذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد سعد نے اور انہوں نے اپنے والد عمار سے اور انہوں نے سعد کے دادا سے جن کا نام بھی سعد تھا سنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 618

اذان اللہ تعالیٰ کے اذکار میں ایک بہت بڑے رتبے کا ذکر ہے اس میں تو حید اور رسالت کی شہادت اعلان کے ساتھ ہوتی ہے اس سے اسلام کی شان و شوکت ظاہر ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اذان دینے کی فضیلت اور اس کا ثواب بہت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 619

اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے روز لوگوں میں سے زیادہ اونچی گردنوں والے مؤذن ہوں گے۔

تشریح
اونچی گردن کے معنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 620

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر گوز مارتا ہوا بھاگ کھڑا ہوتا ہے تاکہ اذان نہ سن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 621

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤذن کی انتہائی آواز کو جو بھی سنتا ہے خواہ انسان ہو یا جن اور یا جو بھی چیز وہ سب قیامت کے دن مؤذن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 622

" اور حضرت عبداللہ ابن عمرو ابن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم مؤذن کی آواز سنو تو (اس کے جواب میں) اس کے الفاظ کو دہراؤ اور پھر (اذان کے بعد) مجھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 623

" اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مؤذن اللہ اکبر اللہ اکبر کہے تو تم میں سے بھی ہر آدمی اللہ اکبر اللہ اکبر کہے، پھر جب مؤذن اشھد ان……

View Hadith