مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 802

امارت سے مراد " سرداری وحکمرانی " ہے اور قضاء سے مراد " شرعی عدالت " ہے اسلامی نظام حکومت کی عمارت کے یہ دو بنیادی ستون ہیں ! امیر وامام (یعنی سربراہ مملکت) اسلام کے قانون اساسی کا محافظ ، نظم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 803

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص میری فرمانبرداری کرتا ہے اس نے اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کی اور جس شخص نے میری نافرمانی کی اس شخص نے اللہ کی نافرمانی کی اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 804

اور حضرت ام حصین کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کسی نکٹے اور کن کٹے غلام کو بھی تمہارا حاکم بنایا جائے اور وہ اللہ کے " قانون کے مطابق تم پر حکمرانی کرے تو تم اس کا حکم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 805

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اپنے امیر و حاکم کی بات کو سننا اور (اس کے احکام کی ) فرمانبرداری کرنا ہر حالت میں مرد مسلم پر واجب ہے خواہ (اس کا کوئی حکم اس کو پسند……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 806

اور حضرت عبادہ ابن صامت کہتے ہیں کہ ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی یعنی آپ کے روبرو ان امور کا عہد کیا کہ " ہم (آپ کی ہدایات کو توجہ سے ) سنیں گے (اور ہر قسم کے حالات میں آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 807

اس ارشاد گرامی سے یہ واضح ہوا کہ امام یعنی سربراہ مملکت کو معزول کرنے کی اسی صورت میں اجازت ہے جب کہ وہ صریح طور پر کفر کا مرتکب ہو اور اس کا کفر قرآن وحدیث کی روشنی میں اتنے واضح طور پر ثابت ہو کہ اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 808

اور حضرت ابن عباس راوی ہیں کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کوئی شخص اپنے امیر وسردار کی طرف سے کوئی ایسی بات دیکھے جو اس کو (شرعًا یا طبعًا ) پسند نہ ہو تو اس کو اس پر صبر کرنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 809

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جو شخص امام (سربراہ مملکت ) کی اطاعت و فرمانبرداری سے نکل جائے اور اسلام کی جماعت (ملت کی اجتماعی ہیت )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 810

اور حضرت عوف ابن مالک اشجعی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تمہارے " تمہارے حاکموں میں سے بہترین حاکم وہ ہیں جن سے تم محبت کرو اور وہ تم سے محبت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 811

اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ایسے لوگ بھی تم پر حاکم مقرر کئے جائیں گے جو اچھے برے دونوں قسم کے کام کریں گے لہٰذا جس شخص نے انکار کیا (یعنی جو شخص اپنے حاکم……

View Hadith