مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 919

اور حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مجاہدین کی عورتوں کی عزت و حرمت (گھروں میں ) بیٹھنے والوں (یعنی جہاد کے لئے نہ جانے والوں ) پر اسی طرح لازم ہے جس طرح کہ ان کی ماؤں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 920

اور حضرت ابومسعود انصاری کہتے ہیں کہ (دربار نبوت میں ) ایک شخص نکیل پکڑی ہوئی اونٹنی لے کر حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اللہ کی راہ کے لئے ہے یعنی میں اس اونٹنی کو اللہ کی رضا کے لئے جہاد میں پیش کرتا ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 921

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ ہذیل کی ایک شاخ بنولحیان کے مقابلہ پر جہاد (کے لئے ) ایک لشکر روانہ کرنے کا ارادہ کیا تو حکم دیا کہ دو شخصوں میں ایک جہاد میں جانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 922

اور حضرت جابر ابن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اور مسلمانوں میں سے ایک نہ ایک جماعت اس دین کی حفاظت کے لئے قیامت (قائم ہونے کے قریب ) تک لڑتی رہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 923

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد ) میں زخمی کیا جاتا ہے ، اور اللہ اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ میں زخمی کیا جاتا ہے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 924

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنت میں داخل ہونے والا کوئی شخص بھی یہ پسند نہیں کرے گا کہ وہ دنیا میں واپس جائے اور (جنت کی نعمتوں کے عوض دنیا کی تمام ) چیزوں کو قبول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 925

اور حضرت مسروق (تابعی ) کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس آیت کریمہ کی تفسیر پوچھی ۔ (وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ قُتِلُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا بَلْ اَحْيَا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 926

اور ابوقتادہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کے سامنے خطبہ ارشاد فرمایا اور (اس خطبہ میں ان کو آگاہ کیا کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا اور اللہ پر ایمان لانا سب سے بہتر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 927

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ ان دو شخصوں پر ہنستا ہے (یعنی ان سے ایک تو وہ ہے جو جنت میں داخل ہوتا ہے ) پھر اللہ تعالیٰ اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 928

اور حضرت سہل ابن حنیف کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص سچے دل (یعنی طلب صادق کے جذبے سے ) اللہ تعالیٰ سے شہادت کا طالب ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے درجہ پر پہنچاتا……

View Hadith