مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 642

امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب وفضائل بے شمار ہیں ان کی عظیم ترین شخصیت وحیثیت اور ان کے بلند ترین مقام ومرتبہ کی منقبت میں یہی ایک بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 643

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلے (سابقہ امتوں کے ) لوگوں میں محدث ہوا کرتے تھے ۔ اگر میری امت میں کوئی شخص محدث ہوا تو وہ بس عمر ہوں گے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 644

" محدث " یہاں ملہم (صاحب الہام ) کے معنی میں ہے، یعنی وہ (روشن ضمیر ) جس کے دل میں غیب سے کوئی بات پڑے ۔ اس کو محدث اسی اعتبار سے کہا جاتا ہے کہ گویا اس سے غیبی طاقت بات کرتی ہے ، اس کو وہ بات بتاتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 645

اور حضرت سعد ابن ابی وقاص بیان کرتے ہیں : (ایک دن) حضرت عمر ابن خطاب نے حجرہ نبوی کے دروازے پر کھڑے ہو کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کی اجازت طلب کی ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 646

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (معراج کی رات میں ) جب میں جنت میں داخل ہوا تو اچانک دیکھا کہ میرے سامنے رمیصا زوجہ ابوطلحہ موجود ہیں ۔ پھر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 647

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (ایک دن ) جب کہ میں سورہا تھا تو (خواب میں ) کیا دیکھتاہوں کہ (میری امت کے ) کچھ لوگوں کو میرے سامنے پیش کیا جارہا ہے ، وہ سب کرتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 648

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میں سو رہا تھا کہ (خواب میں ) دودھ سے بھرا ہوا پیالہ لا کر مجھے دیا گیا ، میں نے اس دودھ کو پیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 649

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا " میں سورہا تھا کہ (خواب میں ) میں دیکھا میں ایک بغیر من کے کنویں پر ہوں جہاں ایک ڈول بھی رکھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 650

" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان پر اور ان کے قلب میں حق وصداقت جاری فرمادیا ہے ۔" (ترمذی )

تشریح :
اور ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 651

اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ (اہل بیت یاجماعت صحابہ ) اس بات کو بعید نہیں جانتے تھے کہ حضرت عمر کی زبان پر سکینت وطمانیت جاری ہوتی ہے ۔ (اس روایت کو بیہقی نے دالنبوۃ میں نقل کیا ہے ) ۔"……

View Hadith