مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 913

صبح سے مراد ہے آفتاب طلوع ہونے تک دن کا بالکل ابتدائی حصہ شام سے مراد ہے آفتاب کے غروب ہونے کے وقت سے شفق غروب ہونے کے وقت تک دن کا بالکل آخری حصہ لہٰذا جو دعائیں صبح کے وقت پڑھنے کے لئے منقول ہیں ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 914

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب شام ہوتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لسان مقدس پر یہ الفاظ جاری ہوتے۔ دعا (امسینا وامسی الملک للہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ وحدہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 915

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں اپنے بستر پر تشریف لاتے اور سونے کے لئے لیٹتے تو اپنا ہاتھ یعنی اپنی داہنی ہتھیلی اپنے دائیں گال کے نیچے رکھتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 916

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی سونے کے لئے اپنے بستر پر آئے تو اسے چاہئے کہ اپنے بستر کو اپنی لنگی کے اندر کے کونے سے جھاڑ لے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 917

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر سوتے وقت دائیں کروٹ پر سوتے اور سونے سے پہلے یہ فرماتے دعا (اللہم اسلمت نفسی الیک وجہت وجہی الیک و……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 918

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو یہ کہتے دعا (الحمد للہ الذی اطعمنا وسقانا وکفانا واوانا ممن لاکافی لہ ولا مؤوی۔ (مسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 919

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ (میری زوجہ محترمہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی) حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں اس غرض سے حاضر ہوئی کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 920

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس مقصد سے حاضر ہوئیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی خادم مانگیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 921

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر یہ دعائیہ کلمات جاری ہوتے دعا (اللہم بک اصبحنا وبک امسینا وبک نحیی وبک نموت والیک المصیر)۔ اور جب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 922

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا ! یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی دعا پڑھنے کا حکم دیجئے جسے میں صبح اور شام کے وقت (بطریق ورد……

View Hadith