مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 540

روزہ نہ رکھنے یا روزہ توڑ ڈالنے کی صورت میں تین حکم ہیں۔ (١) بھول چوک میں روزہ افطار کر لینے کی صورت میں نہ کفارہ واجب ہے اور نہ قضاء۔ (٢) بغیر کسی عذر کے قصدا روزہ افطار کر لینے کی صورت میں کفارہ واجب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 541

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے ذمہ رمضان کے جو روزے ہوتے ان کی قضا میں صرف شعبان ہی کے مہینہ میں رکھ سکتی تھی ۔ یحییٰ بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 542

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی عورت کے لئے اپنے خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر نفل روزے رکھنا درست نہیں ہے۔ نیز کوئی عورت اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 543

حضرت معاذہ عدویہ رحمۃ اللہ علیہا ( جن کی کنیت ام الصہبا ہے اور جلیل القدر تابعیہ ہیں ) کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ یہ کیا وجہ ہے کہ حائضہ عورت پر روزہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 544

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا انتقال ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کے ورثاء روزہ رکھیں (یعنی فدیہ دیں) (بخاری ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 545

حضرت نافع (تابعی) حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا انتقال ہو جائے اور اس کے ذمہ رمضان کے روزے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 546

حضرت امام مالک رحمہ اللہ کے بارہ میں مروی ہے کہ ان تک یہ روایت پہنچی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا جاتا تھا کہ کیا کوئی شخص کسی دوسرے کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے یا کسی دوسرے کی طرف……

View Hadith