مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 893

اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو میرے زمانے میں ہیں یعنی صحابہ پھر وہ جو ان کے متصل ہیں یعنی تابعین اور پھر وہ لوگ جو ان کے متصل ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 894

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں پر قسم کو پیش کیا ( یعنی ان سے کہا کہ قسم کھاؤ کہ مدعی صحیح نہیں ہے ) چنانچہ ان دونوں نے قسم کھانے میں ) جلدی دکھائی تو آپ نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 895

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " گواہ مدعی کے ذمہ ہے اور قسم مدعا علیہ کے ذمہ ہے " (ترمذی)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 896

اور حضرت ام سلمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو آدمیوں کے بارے میں نقل کرتے ہیں جو اپنا ایک میراث کا معاملہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئے تھے اور دونوں میں سے کسی کا کوئی گواہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 897

اور حضرت جابر ابن عبداللہ کہتے ہیں کہ دو آدمیوں نے دربار رسالت میں ) ایک جانور کے بارے میں دعوی کیا اور ان دونوں میں سے ہر ایک نے اپنے اپنے گواہ پیش کئے کہ یہ جانور اس کا (یعنی میں نے ہی اس کی ماں پر نر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 898

اور حضرت ابوموسی اشعری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں دو آدمیوں نے ایک اونٹ کے بارے میں دعوی کیا (یعنی ہر ایک نے کہا یہ اونٹ میرا ہے ) اور پھر ان دونوں میں سے ہر ایک نے اپنے (اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 899

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ (ایک قضیہ میں ) جس شخص یعنی مدعا علیہ ) سے قسم کھلوائی جانی تھی اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اس بات پر اللہ کی قسم کھاؤ جس کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 900

اور حضرت اشعث ابن قیس سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا " ایک زمین میرے اور ایک یہودی کے درمیان مشترک تھی لیکن یہودی نے (اس زمین پر ) میرے حصے (کو تسلیم کرنے ) سے انکار کر دیا ، چنانچہ میں اس کو نبی کریم صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 901

اور حضرت اشعث ابن قیس سے روایت ہے کہ قبیلہ کندہ کا ایک شخص اور حضرموت کا ایک شخص دونوں یمن کی ایک زمین کے بارے میں اپنا قضیہ لے کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ حضرمی نے عرض کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 902

اور حضرت عبداللہ بن انیس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" بڑے گناہوں میں سب سے بڑے گناہ یہ ہیں (١) اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا (٢) ماں باپ کی نافرمانی کرنا (٣) اور جھوٹی……

View Hadith