مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 198

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پانی پینے کے درمیان تین مرتبہ سانس لیتے تھے (بخاری و مسلم ) اور مسلم نے ایک روایت میں یہ الفاظ بھی نقل کئے ہیں کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 199

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے دھانے سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح
مشک یا اس جیسی دوسری چیزوں (جیسے ہینڈ پمپ یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 200

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کا منہ موڑنے یعنی اس کا منہ موڑ کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے ۔ اور راوی نے ایک روایت میں یہ الفاظ بھی نقل کئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 202

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی شخص کھڑا ہو کر نہ پئے اگر کسی شخص نے بھول سے کھڑے ہو کر پی لیا تو اس کو چاہئے کہ وہ قے کر ڈالے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 203

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں زمزم کے پانی کا ایک ڈول لے کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اس حالت میں پیا کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 204

اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن ) انہوں نے ظہر کی نماز پڑھی اور پھر لوگوں کے معاملات و مقدمات کا فیصلہ کرنے کے لئے کوفہ کی ایک بلند و کشادہ جگہ پر اپنی مجلس قائم کی (اور وہاں لوگوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 205

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ (ایک دن) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری (یعنی ابوالہیثم جن کا ذکر پہلے بھی گزرا ہے ) کے باغ میں تشریف لے گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ صحابی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 206

اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا جو شخص چاندی کے برتن میں کوئی چیز پیتا ہے تو اس کا یہ پیتا اس کے علاوہ اور کوئی نتیجہ پیدا نہیں کرے گا کہ اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 207

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ریشمی کپڑا نہ پہنو اور نہ دیباج پہنو ۔ (جو ایک طرح کا ریشمی ہی کپڑا ہوتا ہے ) اسی طرح نہ سونے……

View Hadith