جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1952

محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ثقفی، یونس بن عبید حسن بصری، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے مشک میں نبیذ بنایا کرتے تھے اور اس کا منہ باندھ دیتے تھے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1953

محمد بن یحیی، محمد بن یوسف، اسرئیل، ابراہیم بن مہاجر، عامر شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک گندم سے شراب ہے، جو سے شراب ہے۔ کھجور سے شراب ہے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1954

حسن بن علی خلال، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابوحیان تیمی شعبی، ابن عمر، عمر روایت کی یحیی بن آدم نے اسرائیل سے اسی حدیث کی مثل ہے اور روایت کی یہ حدیث ابی حیان تیمی نے شعبی سے انہوں نے ابن عمر سے انہوں نے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1955

احمد بن منیع، عبداللہ بن ادریس، ابوحیان تیمی، شعبی، ابن عمر، عمر بن خطاب ہم کو خبر دی اس روایت کی احمد بن منیع نے انہوں نے روایت کی عبداللہ بن ادریس سے انہوں نے ابوحیان تیمی سے انہوں نے شعبی سے انہوں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1956

احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، اوزاعی، عکرمہ بن عمار، ابوکثیر سحیمی، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شراب ان دو درختوں سے ہے یعنی کھجور اور انگور سے۔ یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1958

سفیان بن وکیع، جریر، سلیمان تیمی، ابونضرہ، حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی اور پکی کھجوریں ملا کر نیز انگور اور کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنانے اور مٹکوں میں نبیذ تیار……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1959

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلی بیان کرتے ہیں کہ حضرت حذیفہ نے پانی مانگا تو ایک شخص چاندی کے برتن میں پانی لے کر حاضر ہوا انہوں نے اسے پھینک دیا اور فرمایا میں نے اسے منع کیا تھا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1960

محمد بن بشار، ابن ابوعدی، سعید، قتادہ، حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا تو آپ سے پوچھا گیا کہ کھانے کا کیا حکم؟ تو آپ نے فرمایا وہ تو اس……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1961

حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید، قتادہ، ابومسلم جذمی، حضرت جارود بن علاء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے اس باب میں حضرت ابوسعید، ابوہریرہ،……

View Hadith