سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 863

احمد بن زہر، عبدالرزاق بن ہمام، معمر، اشعث بن عبد اللہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مرد اہل خیر کے اعمال ستر سال تک کرتا رہتا ہے پھر جب وصیت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 864

یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار، بقیہ، ابی حلیس، خلید بن ابی خلید، معاویہ بن حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی وفات کا وقت قریب ہو تو اس نے وصیت کی اور اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 865

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، عمارہ بن قعقاع بن شبرمہ، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرد نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بتائیے کہ حسن صحبت کی وجہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 866

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، جریر بن عثمان، عبدالرحمن بن میسرہ، جبیر بن نفیر، حضرت بسر بن حجاج قرشی فرماتے ہیں کہ نبی نے اپنی ہتھیلی میں تھتکارا پھر اپنی شہادت کی انگلی اس پر رکھ کر فرمایا اللہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 867

ہشام بن عمار، حسین بن حسن مروزی، سہل ، سفیان بن عیینہ، زہری، عابر بن حضرت سعد فرماتے ہیں کہ میں فتح مکہ کے سال بیمار ہوا یہاں تک کہ موت کے قریب ہوگیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے میری عیادت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 868

علی بن محمد، وکیع، طلحہ بن عمر، عطاء، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تمہاری وفات کے وقت تم پر تمہارا تہائی مال صدقہ فرمایا تاکہ تم اپنے اعمال خیر میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 869

صالح بن محمد بن یحییٰ بن سعید، عبداللہ بن موسی، مبارک بن حسان، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے آدم کے بیٹے دو چیزوں میں تیرا کچھ حق نہ تھا ایک تیرا سانس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 870

علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ لوگ وصیت کرنے میں تہائی سے کم کر کے چوتھائی کو اختیار کرلیں اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تہائی زیادہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 871

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، شہر بن حوشب، عبدالرحمن بن غنم، حضرت عمرو بن خارجہ فرماتے ہیں کہ نبی نے اپنی سواری پر سوار ہو کر لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا اس وقت وہ سواری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 872

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ باہلی فرماتے ہیں کہ میں نے حجة الوداع کے سال یہ سنا اللہ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا لہذا وارث کے لئے کسی قسم کی وصیت درست نہیں ۔……

View Hadith