سنن ابوداؤد – جلد سوم – انگوٹھی پہننے کا بیان – حدیث 843

ابن نفیل، محمد بن اسامہ، محمد بن اسحاق، یحیی بن عباد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نجاشی کی طرف زیورات جو اس نے ہدیہ کئے تھے آئے ان میں ایک……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – انگوٹھی پہننے کا بیان – حدیث 844

عبداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز، ابن محمد، اسید بن ابوسعید، اسید بن براد، نافع بن عیاش، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو یہ بات پسند……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – انگوٹھی پہننے کا بیان – حدیث 845

مسدد، ابوعوانہ، منصور، ربعی، حراش، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عورتوں کی جماعت خبردار تمہارے لئے چاندی ہے جس سے تم زیورات……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – انگوٹھی پہننے کا بیان – حدیث 846

موسی بن اسماعیل، یزید، العطار، یحیی، محمود بن عمر انصاری، حضرت اسماء بنت یزید سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورت بھی سونے کا ہار گلے میں ڈالے تو قیامت کے دن اس کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – انگوٹھی پہننے کا بیان – حدیث 847

حمید بن مسعدہ، اسماعیل، خالد، میمون، القیاد، ابوقلابہ، معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے(ان پر بیٹھنے) سے منع……

View Hadith