سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1484

سلیمان بن داؤد، اسماعیل بن جعفر، ابوسہیل، نافع بن مالک، عامر، حضرت طلحہ بن عبیداللہ سے ایک اعرابی کے قصہ میں مذکور ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس کے باپ کی اس نے مراد پائی۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1485

احمد بن یونس، زہیر، ولید بن ثعلبہ، ابن بریدہ، حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لفظ امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1486

عمرو بن عوف، مسدد، ہشیم، عباد بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیری قسم کا اعتبار اس چیز پر ہے جس پر تیرا ساتھی تیری تصد یق کرے۔ مسدد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1487

عمرو بن محمد، ابواحمد، اسرائیل، ابراہیم بن عبدالاعلی، حضرت سوید بن حنظلہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جانے کے ارادہ سے نکلے ہمارے ساتھ وائل بن حجر بھی تھے۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1488

ابو توبہ، ربیع بن نافع، معاویہ بن سلام، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ثابت بن ضحاک سے روایت ہے کہ انہوں نے رضوان نامی درخت کے نیچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ آپ نے فرمایا جو شخص قسم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1489

احمد بن حنبل، زید بن حباب، حسین، ابن واقد، عبداللہ بن برید، حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھائے اور یوں کہے (کہ اگر میں اس طرح کا کام کروں تو) کہ میں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1490

محمد بن عیسی، یحیی بن علاء، محمد بن یحیی، حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے روٹی کے ایک ٹکڑے پر کھجور رکھی اور فرمایا یہ کھجور اس……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1492

احمد بن حنبل، سفیان ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر کہا انشاء اللہ (یعنی اگر اللہ نے چاہا)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان – حدیث 1493

محمد بن عیسیٰ مسدد، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھائے اور پھر استثناء کر دے (یعنی انشاء اللہ……

View Hadith