مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 817

" الباقی" ہمیشہ باقی رہنے والا
خاصیت
جو شخص اس اسم پاک کو جمعہ کی شب میں سو بار پڑھ لیا کرے اس کے تمام اعمال قبول ہوں گے اور کوئی رنج وغم اسے نہ ستائے گا۔
" الوارث" موجودات کے فنا ہو جانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 818

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا کہ اے الٰہی میں تجھ سے اپنا مقصود ومطلوب اس وسیلہ کے ساتھ مانگتا ہوں کہ تو اللہ ہے تیرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 819

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بیٹھا تھا اور ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا۔ اس نے (نماز کے بعد) یہ دعا مانگی ۔ یاالٰہی میں تجھ سے اپنا مطلب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 820

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا سب سے بڑا نام (اسم اعظم) ان دو آیتوں میں ہے ۔ آیت (وَاِلٰ هُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ لَا اِلٰهَ اِلَّا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 821

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مچھلی والے یعنی حضرت یونس علیہ السلام کی وہ دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں اپنے پرودگار سے مانگی تھی یہ ہے آیت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 822

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن، میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عشاء کی نماز کے لئے مسجد میں داخل ہوا تو وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص نماز میں قرآن کریم پڑھ رہا ہے……

View Hadith