مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1347

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جمعے کی نماز اس آدمی پر فرض ہے جو رات اپنے گھر بسر کر سکے۔" (امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1348

" اور حضرت طارق ابن شہاب راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جمعہ حق ہے اور جماعت کے ساتھ ہر مسلمان پر واجب ہے علاوہ چار آدمیوں کے غلام جو کسی کی ملک میں ہو عورت بچہ اور مریض (ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1349

" حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے بارے میں جو نماز جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں (یعنی نماز جمعہ نہیں پڑھتے) فرمایا کہ میں سوچتا ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1350

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی بغیر کسی عذر کے نماز جمعہ چھوڑ دیتا ہے وہ ایسی کتاب میں منافق لکھا جاتا ہے جو نہ کبھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1351

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس پر جمعے کے دن نماز جمعہ فرض ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1352

" پاکی حاصل کرنے" سے مراد ہے غسل کے ذریعے بدن پاک کرنا اور لبوں (مونچھوں) کا کتروانا، ناخن کٹوانا، زیر ناف بال صاف کرنا بغل کے بال دور کرنا، کپڑوں کا پاک کرنا اور خوشبو استعمال کرنا، جمعے کے دن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1353

" حضرت سلمان راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔" جو آدمی جمعے کے دن نہائے اور جس قدر ہو سکے پاکی حاصل کرے اور اپنے پاس سے (یعنی گھر میں جو بلا تکلف میسر ہو سکے) تیل ڈالے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1354

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے غسل کیا پھر جمعہ میں آیا اور جس قدر کہ اس کے نصیب میں تھی نماز پڑھی پھر امام کے خطبے سے فارغ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1355

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا (یعنی آداب وضو کی رعایت کے ساتھ) پھر جمعہ میں آیا اور (اگر نزدیک تھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1356

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب جمعے کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر آکھڑے ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ جو آدمی مسجد میں اول وقت آتا……

View Hadith