مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 300

حضرت موسی بن طلحہ (تابعی) کہتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وہ مکتوب گرامی ہے جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے پاس بھیجا تھا، چنانچہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 301

حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگور کی زکوۃ کے بارے میں فرمایا کہ انگوروں کا اسی طرح اندازہ کیا جائے جیسے کھجوروں کا اندازہ کیا جاتا ہے پھر ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 302

حضرت سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث بیان کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم انگوروں اور کھجوروں کی زکوۃ کا اندازہ کر لو تو اس میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 303

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خیبر کے یہودیوں کے پاس بھیجا کرتے تھے وہاں جا کر کھجوروں کی مقدار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 304

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہد کی زکوۃ کے بارے میں فرمایا کہ ہر دس مشک میں ایک مشک بطور زکوۃ واجب ہے (ترمذی اور امام ترمذی نے فرمایا ہے کہ اس حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 305

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ حضرت زینب کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے سامنے خطبہ ارشاد کرتے ہوئے فرمایا کہ اے عورتوں کی جماعت، تم اپنے مال کی زکوۃ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 306

حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد مکرم سے اور وہ اپنے جد محترم سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن دو عورتیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں ان دونوں نے اپنے ہاتھوں میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 307

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ میں سونے کا وضح جو ایک زیور کا نام ہے پہنا کرتی تھی ایک دن میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا اس کا شمار بھی جمع کرنے میں ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 308

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم تجارت کے لئے جو مال تیار کریں اس کی زکوۃ نکالا کریں۔ ( ابوداؤد )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 309

حضرت ربیعہ بن ابی عبدالرحمن (تابعی) بہت سے صحابہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال بن حارث منزی کو نواح فرع میں قبل کی کانیں بطور جاگیر عطا فرما دیں تھیں چنانچہ ان کانوں……

View Hadith