مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1287

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مجھے ایک ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم دیا گیا ہے جو تمام بستیوں پر غالب رہتی ہے اور اس بستی کو لوگ یثرب کہتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1288

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے مدینہ کا نام طابہ رکھا ہے۔ (مسلم)

تشریح
" اللہ تعالیٰ نے مدینہ کا نام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1289

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہنے کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی، کچھ ہی دنوں کے بعد جب وہ مدینہ کے شدید……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1290

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ مدینہ اپنے شریر (یعنی برے ) لوگوں کو اس طرح نہ نکال پھینکے گا جس طرح بھٹی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1291

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مدینہ کے راستوں یا اس کے دروازوں پر بطور نگہبان فرشتے متعین ہیں، نہ تو مدینہ میں طاعون کی بیماری داخل ہو گی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1292

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مکہ اور مدینہ کے علاوہ ایسا کوئی شہر نہیں ہے جسے دجال نہ روندے گا اور مدینہ، یا مکہ اور مدینہ میں سے ہر ایک کے راستوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1293

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بھی مدینہ والوں سے مکر و فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1294

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر سے واپس ہوتے تو مدینہ منورہ کی دیواریں (یعنی اس کی عمارتیں) دیکھ کر اپنے اونٹ کو دوڑانے لگتے اور اگر گھوڑے یا خچر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1295

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر مبارک جب احد پہاڑ پر پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے……

View Hadith