مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 706

اور زید ابن ارقم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں جس کا دوست ہوں علی بھی اس کے دوست ہیں ۔

تشریح :
اس حدیث کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ جس شخص کو میں دوست رکھتا ہوں اس کو علی بھی دوست……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 707

اور حضرت حبشی بن جنادہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں ، میری طرف سے (نبذعہد کی ذمہ داری ) کوئی ادا نہیں کرے علاوہ میرے اور علی کے (ترمذی اور احمد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 708

" اور حضرت ابن عمر بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کرایا ، تو حضرت علی اس حال میں (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ) آئے کہ آنکھوں سے آنسوجاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 709

اور حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے (بھنایاپکا ہوا ) پرندہ رکھا ہوا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا مانگی : اے اللہ ! تیری مخلوق میں جو بہت زیادہ تجھ کو محبوب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 710

اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کچھ مانگتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرما دیتے اور جب میں خاموش رہتا یعنی مانگنے سے حجاب برتتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم از خود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 711

اور حضرت علی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : میں حکمت ودانائی کا گھر ہوں اور علی اس گھر کا دروازہ ہیں " اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے ۔ انہوں نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 712

اور حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ غزوہ طائف کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کو بلایا اور اس سے سرگوشی کرنے لگے (یعنی ایسا نظر آرہا تھا جیسے کسی خاص مسئلہ پر ان کے ساتھ چپکے چپکے باتیں کررہے ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 713

اور حضرت سعید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تھا اے علی !میرے اور تمہارے سوا کسی کو جائز نہیں کہ وہ جنابت یعنی ناپاکی کی حالت میں مسجد میں آئے "……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 714

اور حضرت ام عطیہ کہتی ہیں کہ (ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جنگی مہم پر ایک لشکر روانہ فرمایا تو اس میں حضرت علی بھی شامل تھے ام عطیہ کا بیان ہے کہ اس موقعہ پر (جب کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 715

حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علی سے منافق محبت نہیں رکھتا اور (کامل) مؤمن علی سے بغض اور دشمنی نہیں رکھتا ، اس روایت کو احمد وترمذی نے نقل کیا ہے اور ترمذی نے کہا ہے……

View Hadith