مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 466

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے لئے رمضان کا بابرکت مہینہ آ گیا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر روزے فرض کئے ہیں اس مہینے میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 467

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا روزہ اور قرآن دونوں بندہ کے لئے شفاعت کریں گے۔ چنانچہ روزہ کہے گا کہ اے میرے پروردگار میں نے اس کو کھانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 468

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رمضان کا مہینہ آیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تمہارے لئے یہ مہینہ آیا ہے جس میں ایک رات (یعنی شب قدر) ہزار مہینوں سے بہتر ہے،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 469

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شعبان کے آخری دن ہمارے سامنے (جمعہ کا یا بطور تذکیر و نصیحت) خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ لوگو! باعظمت مہینہ تمہارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 470

حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا ماہ مقدس شروع ہوتا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قیدی کو رہائی بخشتے اور ہر سائل کی مراد پوری فرماتے۔

تشریح
قیدی سے مراد وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 471

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان کے استقبال کے لئے جنت شروع سال سے آخر سال تک اپنی زیب و زینت کرتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزے کا بیان – حدیث 472

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کی (یعنی میری امت) کے روزہ دار افراد کی رمضان کی آخری رات میں بخشش ہو جاتی ہے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ!……

View Hadith