مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 277

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت کریمہ ( وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ) 9۔ التوبہ : 34) اور جو لوگ سونا چاندی جمع کرتے ہیں (آخر تک) نازل ہوئی تو صحابہ رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 278

حضرت جابر بن عتیک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تمہارے پاس ایک چھوٹا سا قافلہ آئے گا (یعنی زکوۃ وصول کرنے کے عامل آئیں گے) جو مبغوض ہوں گے (یعن طبعی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 279

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ دیہات کے کچھ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ زکوۃ وصول کرنے والے کچھ لوگ ہمارے پاس آتے ہیں اور ہمارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 280

بشیر بن خصاصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ زکوۃ لینے والے ہمارے اوپر زیاتی کرتے ہیں یعنی مقدار واجب سے زیادہ لیتے ہیں تو کیا ہم اپنے مال میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 281

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حق کے ساتھ زکوۃ وصول کرنے والا عامل اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے غازی کی طرح ہے جب تک کہ وہ اپنے گھر لوٹ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 282

حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا زکوۃ وصول کرنے والا زکوۃ کے لئے مویشیوں کو نہ کھینچ منگوائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 283

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس کسی کو مال حاصل ہوا تو اس پر اس وقت تک زکوۃ واجب نہیں ہوتی جب تک کہ ایک سال نہ گزر جائے" امام ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 284

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سال پورا ہونے سے پہلے زکوۃ جلدی ادا کر دینے کے بارہ میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 285

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے (یعنی شعیب سے) اور وہ اپنے دادا (یعنی حضرت عبداللہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد کرتے ہوئے فرمایا۔ " خبردار!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 286

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ قرار پائے تو اہل عرب میں……

View Hadith