مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 791

اور حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو چیز نشہ لاتی ہو اس کی قلیل ترین مقدار بھی حرام ہے ۔"
(ترمذی ، ابوداؤد، ابن ماجہ ،)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر مثلًا شراب کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 792

اور حضرت عائشہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس چیز (مثلًا ًشراب ) کا ایک " فرق " (یعنی آٹھ سیر کی مقدار ) نشہ لائے اس کا ایک بھرا ہوا چلو بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 793

اور حضرت نعمان ابن بشیر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " گیہوں کی بھی شراب ہوتی ہے ، جو کی بھی شراب ہوتی ہے ، کھجور کی بھی شراب ہوتی ہے ، انگور کی بھی شراب ہوتی ہے اور شہد کی بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 794

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ہمارے پاس یتیم کی شراب رکھی ہوئی تھی (یعنی ہمارے گھر میں ایک یتیم رہا کرتا تھا جو ہماری پرورش میں تھا اس کی ملکیت میں جہاں اور بہت سا مال و اسباب تھا وہیں شراب بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 795

" حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس چیز (کو کھانے پینے) سے منع فرمایا ہے جو نشہ آور اور مفتر ہو ۔" (ابو داؤد )

تشریح :
نہایہ میں لکھا ہے کہ " مفتر " اس چیز کو کہتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 796

اور حضرت دیلم حمیری کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ !ہم لوگ ایک سرد علاقے کے باشندے ہیں جہاں ہمیں سخت محنت کے کام کرنے پڑتے ہیں (اور وہ سخت محنت بہت زیادہ جسمانی مشقت کے متقاضی ہوتی ہے ۔ اس لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 797

اور حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب پینے اور جوا کھیلنے سے منع فرمایا اور کو بہ اور غبیرا سے منع کیا ہے نیز فرمایا کہ " جو چیز بھی نشہ لائے وہ حرام ہے ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 798

اور حضرت عبداللہ ابن عمرو روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (جو بندگاں خاص نجات پا کر شروع میں جنت میں داخل ہوں گے ان کے ساتھ ) جنت میں نہ تو وہ شخص داخل ہوگا جو اپنے ماں باپ کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 799

اور حضرت ابوامامہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے مجھ کو پوری دنیا کے لئے رحمت اور تمام عالم کے لئے ہادی بنا کربھیجا ہے ، اور میرے بزرگ وبرتر اللہ نے مجھے حکم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 800

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تین طرح کے آدمیوں پر اللہ تعالیٰ نے جنت کو حرام کر دیا ہے (یہ نجات یافتہ بندوں کے ساتھ ابتداء ً جنت میں داخل ہونا ان تینوں پر حرام……

View Hadith