مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 189

اور حضرت عبداللہ ابن حبیش کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بیری کا درخت کاٹے گا اللہ تعالیٰ اسے الٹے سر دوزخ میں ڈالے گا امام ابوداؤد نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 190

حضرت عثمان ابن عفان فرماتے ہیں کہ جب زمین میں حدیں قائم ہو جائیں یعنی مشترک زمین شرکاء میں باہم تقسیم ہو جائے اور ہر ایک کے حصے الگ الگ ہو جائیں تو شرکت کا شفعہ باقی نہیں رہتا اور نہ کنویں میں شفعہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 191

مساقات کی صورت یہ ہے کہ مثلا زید اپنا باغ یا اپنے کچھ درخت بکر کو اس شرط کے ساتھ دے کہ تم ان درختوں کو سیراب کرنا ان کی دیکھ بھال کرنا پھر ان پر جو پھل آئیں گے ان کو آدھوں آدھ یا تہائی یا چوتھائی وغیرہ……

View Hadith