مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 202

" اور حضرت شقیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ (شقیق ابن مسلمہ نام اور کنیت ابووائل ہے۔ آپ تابعی ہیں حجاج کے زمانہ میں وفات ہوئی بعض فرماتے ہیں کہ ٩٩ ھ میں وفات پائی ہے۔) راوی ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 203

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی بات کہتے تو اس کو تین مرتبہ فرماتے یہاں تک کہ لوگ اسے اچھی طرح سمجھ لیتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جماعت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 204

" اور حضرت ابومسعود انصاری ) آپ کا اسم گرامی عقبہ عبداللہ ابن عمرہ ہے مگر یہ بھی کنیت ابومسعود انصاری سے مشہور ہیں۔ حضرت علی المرتضیٰ کے زمانہ خلافت میں انتقال ہوا ہے بعض لوگ فرماتے ہیں کہ ان کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 205

" اور حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ (آپ کا اسم گرامی جریر بن عبداللہ ہے اور کنیت ابوعمرو یا ابوعبداللہ ہے قبیلہ بحیلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے صرف چالیس دن قبل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 206

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جو آدمی ظلم کے طریقہ پر قتل کیا جاتا ہے تو اس کے خون کا ایک حصہ آدم کے پہلے بیٹے قابیل پر ہوتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 207

" حضرت کثیر ابن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں (ایک صحابی) حضرت ابودردا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس دمشق (شام) کی مسجد میں بیٹھا ہوا تھا کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا اور کہا کہ میں سرکار دو عالم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 208

" اور حضرت ابی امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو آدمیوں کا ذکر کیا گیا جس میں سے ایک عابد تھا اور دوسرا عالم (یعنی آپ سے پوچھا گیا کہ ان دونوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 209

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ لوگ تمہارے (یعنی صحابہ کرام کے ) تابع ہیں اور بہت سے لوگ علم دین سمجھنے اطراف عالم سے تمہارے پاس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 210

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ (دین میں) فائدہ دینے والی بات دانش مند آدمی کا مطلوب ہے لہٰذا وہ جہاں اسے پائے اس کا مستحق ہے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 211

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ایک فقیہ (یعنی عالم دین) شیطان پر ایک ہزار عابدوں سے زیادہ سخت ہے۔" (جامع ترمذی وسنن……

View Hadith