مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 186

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب غزوہ احد ہوا تو میری پھوپھی میرے والد ( کی نعش) لے کر آئیں تاکہ انہیں میں اپنے قبرستان میں دفن کریں، لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 187

میت کو دفن کرنے اور قبر پر مٹی ڈالنے کے بعد (میت کو نکالنے کے لئے یا کسی اور مقصد کے تحت) قبر کو کھودنا جائز نہیں ہے خواہ دفن کئے ہوئے بہت تھوڑا وقفہ ہوا ہو یا زیادہ عرصہ ہو گیا ہو ہاں عذر کی بنا پر جائز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 188

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (قبر میں اتارتے وقت) سر کی طرف اتارا گیا۔ (شافع)

تشریح
اس کی صورت یہ تھی کہ جنازہ قبر کے پائنتی رکھا گیا پھر آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 189

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کسی میت کو رکھنے کے لئے) قبر میں اترے، آپ کے لئے چراغ جلا دیا گیا چنانچہ آپ نے میت کو قبلہ کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 190

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کو قبر میں اتارتے تھے تو یہ فرماتے دعا (بسم اللہ وباللہ وعلیٰ ملۃ رسول اللہ) ۔ اس میت کو ہم اللہ کے نام کے ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 191

حضرت امام جعفر صادق بن محمد اپنے والد (حضرت امام باقر) سے بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی قبر کے اوپر پانی چھڑکا اور علامت کے لئے قبر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 192

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ قبریں گچ کی جائیں، ان پر لکھا جائے اور یہ کہ وہ روندی جائیں۔ (ترمذی)
تشریح
قبروں پر گچ کرنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 193

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر پر پانی چھڑکا گیا تھا ور وہ شخص کہ جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک پر پانی چھڑکا تھا، حضرت بلال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 194

اور حضرت مطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابووداعہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا تو ان کا جنازہ (باہر نکالا گیا اور دفن کیا گیا جب تدفین سے فراغت ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 195

حضرت قاسم بن محمد (تابعی) فرماتے ہیں کہ میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ " اے میری ماں! مجھے زیارت کرنے کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith