مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 966

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ نے فرمایا کیا میں تمہیں ایک ایسا عمل نہ بتا دوں جس کے ثواب کا درجہ روزے، صدقے اور نماز کے ثواب سے زیادہ ہے ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 967

" اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تم سے پہلے کی امتوں کی بیماری تمہارے اندر سرایت کر گئی ہے اور وہ بیماری حسد اور بغض ہے جو مونڈنے والی ہے اس سے میری مراد بالوں کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 968

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا حسد سے اپنے آپ کو محفوظ رکھو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح لکڑیوں کو آگ جاتی ہے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 969

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم اپنے آپ کو دو آدمیوں کے درمیان برائی ڈالنے کی خصلت سے بچاؤ کیونکہ یہ خصلت مونڈنے والی یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 970

" اور حضرت ابوصرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کو بلاوجہ شرعی کوئی ضرور نقصان پہنچائے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نقصان پہنچائے گا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 971

" اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص ملعون ہے جو کسی مسلمان کو ضرر پہنچائے یا اس کے ساتھ مکر و فریب کرے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 972

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ منبر پر کھڑے ہوئے اور لوگوں کو با آواز بلند اس طرح مخاطب فرمایا اے وہ لوگو جو زبان سے تو اسلام لائے ہیں اور ان کے دل تک ایمان نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 973

" اور حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سب سے بڑھ کر سود یہ ہے کہ کسی مسلمان کی عزت و آبرو کو ناحق بگاڑنے کے لئے زبان درازی کی جائے۔ (ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 974

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ نے مجھے معراج کی رات اوپر لے گیا تو عالم بالا میں میرا گزر کچھ ایسے لوگوں پر ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے اور وہ ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 975

" اور حضرت مستورد رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص کسی مسلمان کی غیبت، برائی کرنے یا اس پر زنا وغیرہ کی تہمت لگانے کے ذریعہ اس کی آبروریزی کر کے……

View Hadith