مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 330

اور حضرت ابن مسعود راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پردہ میں رہنے کی چیز ہے چنانچہ جب کوئی عورت اپنے پردہ سے باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو مردوں کی نظر میں اچھا کر کے دکھاتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 331

اور حضرت بریدہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ علی نظر پڑ جانے کے بعد پھر نظر نہ ڈالو (یعنی اگر کسی عورت پر ناگہاں ظر پڑ جائے تو پھر اس کے بعد دوبارہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 332

اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنے غلام کا نکاح اپنی لونڈی سے کر دے تو پھر اس لونڈی کی شرمگاہ کو نہ دیکھو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 333

اور حضرت جرہد کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے ( یعنی ران جسم کا وہ حصہ ہے جسے چھپا ہوا ہونا چاہئے ( ترمذی ابوداؤد)

تشریح :
کتاب اسد الغابہ۔ میں یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 334

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم برہنہ ہونے سے اجتناب کرو اگرچہ تنہائی کیوں نہ ہو) کیونکہ پاخانہ اور اپنی بیوی سے مجامعت کے اوقات کے علاوہ تمہارے ساتھ ہر وقت وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 335

اور حضرت ام المؤمنین ام سلمہ راوی ہیں کہ ایک مرتبہ وہ ام المؤمنین حضرت میمونہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھیں کہ اچانک ابن ام مکتوم جو ایک نابینا صحابی تھے آگئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 336

اور حضرت بہز بن حکیم اپنے والد حضرت حکیم سے اور وہ بہز کے دادا (حضرت معاویہ ابن حیدہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنا ستر چھپائے رکھو علاوہ اپنی بیوی یا اپنی لونڈی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 337

اور حضرت عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بھی کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں یک جا ہوتا ہے تو وہاں ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے ( ترمذی)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 338

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ کے پاس تشریف لائے اس وقت حضرت فاطمہ کی خدمت میں وہ غلام بھی موجود تھا جو ان کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عطا کیا تھا اور حضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 339

ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف فرما تھے اور گھر میں ایک مخنث بھی موجود تھا وہ مخنث حضرت عبداللہ بن امیہ سے کہ جو حضرت……

View Hadith