مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 557

حضرت معاذہ عدویہ کے بارہ میں منقول ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینہ میں تین دن نفل روزے رکھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 558

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے (اپنے راوی سے کہ جن کا نام عمر بن ثابت ہے) یہ حدیث بیان کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 559

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطر (عید) اور نحر (بقر عید) کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
نحر سے جنس یعنی نحر کے سب دن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 560

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو دن (یعنی دو موقعے) ایسے ہیں جن میں روزہ جائز نہیں ہے عید کے دن اور بقر عید کے چار دن ) یعنی ذی الحجہ کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 561

حضرت نبیشہ ہزلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایام تشریق کھانے پینے اور اللہ کو یاد کرنے کے دن ہیں۔ (مسلم)

تشریح
ایام تشریق تین دن ہیں ذی الحجہ کی گیارہویں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 562

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے روز روزہ نہ رکھے ہاں اس طرح رکھ سکتا ہے کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 563

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمام دنوں میں صرف جمعہ کی رات کو عبادت الٰہی کے لئے مخصوص نہ کرو اسی طرح تمام دنوں میں صرف جمعہ کے دن کو روزہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 564

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد کے وقت یا یہ کہ خالص اللہ رب العزت کے لئے) ایک دن روزہ رکھا اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 565

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ عبداللہ کیا مجھے یہ اطلاع نہیں ملی (یعنی مجھے یہ معلوم ہوا ہے) کہ تم (روزانہ)……

View Hadith