مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 366

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس خطبہ میں تشہد یعنی اللہ کی حمد وثناء نہ ہو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے ( ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 367

اور ام المؤمنین حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نکاح کا اعلان کیا کرو نکاح مسجد کے اندر کیا کرو اور نکاح کے وقت دف بجایا کرو ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 368

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایک انصاری لڑکی تھی جب میں نے اس کا نکاح کسی سے کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ! کیا تم گانے کے لئے کسی سے نہیں کہہ رہی ہو؟ کیونکہ یہ انصار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 369

اور حضرت سمرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس عورت کے دو ولی اس کا نکاح کر دیں تو وہ عورت ان دونوں میں سے اس کے لئے ہے جس کے ساتھ نکاح پہلے ہوا ہے اور جو شخص کسی ایک چیز کو) دو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 370

حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ ایک غزوہ کے موقع پر ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک جہاد تھے اور اس وقت ہمارے ساتھ ہماری عورتیں یعنی بیویاں اور لونڈیاں نہیں تھیں چنانچہ جب عورتوں کے نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 371

اور حضرت عامر بن سعد تابعی کہتے ہیں کہ جب ایک شادی میں شرکت کے لئے پہنچا جہاں دو صحابی حضرت قرظہ بن کعب اور حضرت ابومسعود انصاری بھی موجود تھے تو دیکھا کہ چند بچیاں گا رہی ہیں میں نے کہا کہ اے رسول……

View Hadith