مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 851

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا رحم کا لفظ رحمن کے لفظ سے نکلا ہے چنانچہ اللہ نے رحم یعنی رشتہ ناطے سے فرمایا کہ جو شخص تجھ کو جوڑے گا یعنی تیرے حق کو ملحوظ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 852

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا رحم یعنی ناتا عرش سے لٹکا ہوا ہے اور بطریق دعا یا خبر دینے کے طور پر کہتا ہے کہ جو شخص مجھ کو جوڑے گا اس کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 853

" اور حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا قطع رحم کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ (بخاری ومسلم)
تشریح
نووی نے ارشاد گرامی کی یہ مراد بیان کی ہے کہ جو شخص یہ جاننے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 854

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا کامل صلہ رحم کرنے والا شخص وہ نہیں ہے جو بدلہ چکائے بلکہ کامل صلہ رحم کرنے والا وہ ہے کہ جب اس کی قرابت کو منقطع کیا جائے تو وہ اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 855

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ میرے کچھ قرابت دار ایسے ہیں تو ان کے ساتھ نیک سلوک کرتا ہوں لیکن وہ میرے ساتھ نیک سلوک نہیں کرتے، ان کے ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 856

" اور حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تقدیر الٰہی کو دعا کے علاوہ کوئی چیز نہیں بدلتی اور عمر کو دراز کرنے والی چیز نہیں کوئی علاوہ والدین اور قرابت داروں کے ساتھ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 857

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا میں جنت میں گیا تو میں نے وہاں قرآن پڑھنے کی آواز سنی میں نے فرشتوں سے پوچھا کہ یہ کون شخص ہے تو فرشتوں نے بتایا کہ یہ حارثہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 858

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا پروردگار کی رضامندی و خوشنودی ماں باپ کی رضا مندی اور خوشنودی میں ہے اور پروردگار کی ناخوشی باپ کی ناخوشی وناراضگی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 859

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ میں ایک بیوی والا ہوں اور میری والدہ چاہتی ہیں کہ میں اس بیوی کو طلاق دے دوں حضرت ابودرداء رضی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نیکی و صلہ رحمی کا بیان – حدیث 860

" اور حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ بہز کے دادا (حضرت معاویہ ابن صدہ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میں کس کے ساتھ بھلائی اور نیک سلوک کرو؟ حضور نے فرمایا اپنی……

View Hadith