مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1249

" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے پوچھا گیا کہ " آپ امیر المومنین حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو وتر کی ایک رکعت پڑھتے ہیں؟……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1250

" اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " وتر حق ( یعنی واجب ہے) لہٰذا جو آدمی وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے (یعنی ہمارے تابعداروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1251

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی و تر پڑھے بغیر سو جائے یا اسے پڑھنا بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب بھی اسے یاد آئے یا نیند سے بیدار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1253

" اور امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی تین رکعتیں پڑھا کرتے تھے جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم مفصل کی نو سورتیں (اس طرح) پڑھا کرتے تھے (کہ) ہر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1254

" اور حضرت نافع رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہمراہ مکہ معظمہ میں تھا اور اس دن رات کو آسمان ابر آلود تھا، جب حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1255

" ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم (آخر عمر کو دن یا رات میں اس طرح بھی) بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے (طویل قرأت کی وجہ سے) بیٹھے بیٹھے قرأت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1256

" اور ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔" (جامع ترمذی ) ابن ماجہ نے اس روایت میں خَفِیْفَتَیْنِ وَھُوَ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1257

" اور ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی ایک رکعت پڑھتے پھر دو رکعتیں (نفل کی) پڑھتے جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھتے بیٹھتے قرأت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – وتر کا بیان – حدیث 1258

" اور حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (تہجد کے لئے) رات کو بیدار ہونا مشکل اور گراں ہوتا ہے اس لئے جب تم میں سے کوئی آدمی (رات کے آخری حصے میں جاگنے)……

View Hadith