سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 345

مخلد بن خالد، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی فرمایا کہ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ اگر روزہ دار نہ ہو تو کھانا کھا لے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 346

حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضواکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے تو اسے قبول کرنا چاہیے خواہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 348

محمد بن کثیر، سفیان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جسے دعوت دی جائے اسے چاہیے کہ قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھانا کھائے اور چاہے تو چھوڑ دے۔ (لیکن حاضر ضرور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 349

مسدد، درست بن زیاد، ابان بن طارق، نافع، عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کو دعوت دی جائے اور اس نے دعوت قبول نہ کی تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 350

قعنبی، مالک، ابن شہاب، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ بدترین کھانا اس ولیمہ کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا جائے اور فقراء مساکین کو چھوڑ دیا جائے۔ اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 351

مسدد، قتیبہ بن سعید، حماد، ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت جحش (ام المومنین) کے نکاح کا ذکر آیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 352

حامد بن یحیی، سفیان، وائل بن داؤد، بکر بن وائل، زہری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ (سے نکاح کے بعد) ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا۔……

View Hadith