مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 127

جنازہ کے ساتھ پیادہ چلنا اور سوار چلنا دونوں جائز ہیں لیکن پیادہ چلنا افضل ہے۔ اگر کوئی شخص جنازہ کے ساتھ سواری پر چلے تو اسے چاہئے کہ وہ جنازہ کے پیچھے پیچھے چلے ہاں پیادہ چلنے والے کے لئے جنازہ کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 128

جنازہ کی نماز فرض کفایہ ہے یعنی اگر کچھ لوگ نماز جنازہ پڑھ لیں تو سب کے ذمہ سے فرضیت ساقط ہو جائے گی ورنہ تو بصورت دیگر سب ہی گناہگار ہوں گے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 129

نماز جنازہ کے صحیح ہونے کی تین شرطیں ہیں (١) میت کا مسلمان ہونا (٢) طہارت میت یعنی میت کا نہلایا ہوا ہونا (٣) جنازہ کا نمازیوں کے آگے رکھا ہوا ہونا لہٰذا تیسری شرط کا مطلب یہ ہوا کہ نہ تو جنازہ کی نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 130

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جنازہ لے کر جلدی چلو، کیونکہ اگر وہ جنازہ نیک (آدمی کا) ہے تو (اس کے لئے) بھلائی ہے لہٰذا اسے نیکی و بھلائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 131

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب جنازہ تیار کیا جاتا ہے اور لوگ اسے اپنی گردنوں پر اٹھاتے ہیں تو اگر وہ جنازہ نیک بخت (آدمی کا) ہوتا ہے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 132

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم جنازے کو دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور جو شخص جنازہ کے ساتھ رہے تو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک کہ جنازہ (……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 133

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی ہیں کہ ایک جنازہ گزرا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے دیکھ کر کھڑے ہو گئے ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھڑے ہو گئے، پھر ہم نے عرض کیا کہ یا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 134

حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنازہ دیکھ کر کھڑے ہوتے دیکھا چنانچہ ہم بھی کھڑے ہو گئے جب آپ بیٹھے ہم بیٹھ گئے۔ (مسلم) اور حضرت مالک اور حضرت ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 135

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی مسلمان کے جنازہ کے ساتھ مومن ہونے کی حیثیت سے (یعنی فرمان شریعت پر عمل کرنے کی غرض سے) اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 136

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کے انتقال کی خبر لوگوں کو اسی روز پہنچائی جس دن کہ اس کا انتقال ہوا تھا پھر صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہمراہ……

View Hadith