مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 997

'رفق " عنف کی ضد ہے اور اس کے معنی ہیں نرمی و ملائمت اور فروتنی کا رویہ اختیار کرنا اپنے ساتھیوں کے حق میں مہربان نرم خو ہونا اور ان کے ساتھ اچھی طرح پیش آنا اور ہر کام اطمینان و خوش اسلوبی سے کرنا۔
"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 998

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ نرم و مہربان ہے اور نرمی و مہربانی کو پسند کرتا ہے یعنی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خود بھی نرم و مہربان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 999

" اور حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جس شخص کو نرمی و مہربانی سے محروم کیا جاتا ہے وہ گویا نیکی سے محروم سے کیا جاتا ہے۔ (مسلم)

تشریح
جامع صغیر کی روایت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1000

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ایک انصاری صحابی کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا تو رسول اللہ نے اس سے فرمایا کہ اس کو کچھ مت کہو کیونکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1001

" اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حیاء نیکی اور بھلائی کے سوا کوئی بات پیدا نہیں کرتا ایک اور روایت میں یہ ہے کہ حیاء کی تمام صورتیں بہتر ہیں ۔

تشریح
یہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1002

" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا لوگوں نے پہلے انبیاء پر اترنے والے کلام میں سے جو بات پائی ہے وہ یہ کہ جب تو بے شرم ہو جائے تو جو جی چاہے کرے۔ (بخاری)

تشریح
ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1003

" اور حضرت نو اس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے نیکی اور گناہ کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ نیکی خوش خلقی کا نام ہے اور گناہ وہ کام ہے جو تمہارے دل میں تردد پیدا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1004

" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تم میں سے وہ شخص مجھ کو بہت پیارا ہے جو اچھے اخلاق کا حامل ہو۔ (بخاری)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ تم میں سے وہ شخص میرے نزدیک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – غصہ اور تکبر کا بیان – حدیث 1006

" حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو نرمی میں سے حصہ دیا گیا اس کو گویا دنیا و آخرت کی بھلائیوں میں سے حصہ دیا گیا جو شخص نرمی میں سے اپنے حصے……

View Hadith