مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1310

" فتن" اصل میں فتنۃ کی جمع ہے جیسا کہ محن محنۃ کی جمع آتی ہے فتنہ کے مختلف معنی ہیں مثلاً آزمائش وامتحان، ابتلا، گناہ، فضیحت، عذاب، مال و دولت، اولاد، بیماری، جنون ، محنت، عبرت، گمراہ کرنا وگمراہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1311

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے جیسا کہ وعظ وخطبہ کے لئے کھڑے ہوتے ہیں چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1312

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " لوگوں کے دلوں پر فتنے اس طرح ڈالے جائیں گے جس طرح چٹائی کے تنکے ہوتے ہیں یعنی جس طرح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1313

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے امانت کے بارے میں اور فتنے کے زمانہ کے حوادث کے سلسلہ میں دو حدیثیں یعنی دو باتیں بیان فرمائیں ان میں سے ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1314

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ لوگ تو اکثر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیر ونیکی اور بھلائی کے بارے میں پوچھا کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شر و برائی کے بارے میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1315

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اعمال صالحہ میں جلدی کرو قبل اس کے کہ وہ فتنے ظاہر ہو جائیں جو تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے اور ان فتنوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1316

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ عنقریب فتنے پیدا ہوں گے یعنی جلد ہی ایک بڑا فتنہ سامنے آنے والا ہے یا یہ کہ پے بہ پے یا تھوڑے تھوڑے وقفہ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1317

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ عنقریب فتنوں کا ظہور ہوگا ، یاد رکھو پھر فتنے پیدا ہوں گے اور یاد رکھو ان فتنوں میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1318

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ عنقریب ایسا زمانہ آنے والا ہے جب کہ ایک مسلمان کے لئے اس کا بہترین مال بکریاں ہوں گی جن کو لے کر وہ پہاڑی پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1319

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے ایک بلند مکان کی چھت پر چڑھے اور پھر صحابہ کرام کو مخاطب کر کے فرمایا کہ ۔ کیا تم اس چیز کو دیکھتے ہو……

View Hadith