مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 883

" قضیہ " اس نزاعی معاملے کو کہتے ہیں جو حاکم وقاضی کے پاس اس غرض سے لے جایا جائے کہ وہ فریقین کے درمیان کوئی حکم وفیصلہ کرے ۔ اور " شہادت " گواہی دینے کو کہتے ہیں اور " گواہی " کا مطلب ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 884

حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر لوگوں کو محض ان کے دعوی پر (ان کے مدعا ) دیا جائے (یعنی اگر مدعی سے نہ تو گواہ طلب کئے جائیں اور نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 885

اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی چیز پر مقید ہو کر (یعنی حاکم کی مجلس میں ) قسم کھائے اور وہ اپنی قسم میں جھوٹا ہو کہ اس کا مقصد قسم کھا کر کسی مسلمان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 886

اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اس میں کوئی شک نہیں کہ میں ایک انسان ہوں اور تم اپنے قضیے (جھگڑے ) لے کر میرے پاس آتے ہو ، ممکن ہے تم میں سے کوئی شخص اپنے دلائل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 887

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں بدترین اور مبغوض ترین وہ شخص ہے جو بہت زیادہ ناحق جھگڑے والا ہے ۔" (بخاری ومسلم )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 888

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے (ایک قضیہ میں ) ایک گواہ اور ایک قسم پر فیصلہ صادر فرمایا ۔" (مسلم )

تشریح :
حدیث کا ظاہری مفہوم یہ بتاتا ہے کہ اگر مدعی اپنے دعوی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 889

اور حضرت علقمہ ابن وائل اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حضرموت کا رہنے والا اور ایک شخص کندہ کا ۔ دونوں حاضر ہوئے حضرمی (یعنی حضر موت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 890

اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا " جو شخص کسی ایسی چیز کا دعوی کرے جو اس کی نہیں ہے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے اور اس کو چاہئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 891

اور زید ابن خالد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کیا میں تہیں بہترین گواہوں کے بارے میں نہ بتا دوں ؟ (سنو کہ ) گواہوں میں بہترین گواہ وہ ہے جو گواہی طلب کئے جانے سے پہلے گواہی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 892

لیکن اس کے برعکس ایک دوسری حدیث میں ان لوگوں کی مذمت کی گئی ہے جو بغیر طلب کے گواہی دیں ۔ چنانچہ حنفی مسلک کی ہدایت یہی ہے کہ جب تک گواہی طلب نہ کی جائے اس وقت تک گواہی نہ دی جائے ، گواہی طلب کئے جانے……

View Hadith